سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

Published On 11 June,2024 10:43 pm

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

سندھ کا بجٹ 14 جون کو سہہ پہر 3 بجے پیش ہوگا، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے۔