ملتان : (دنیانیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری نعیم ابراہیم کو ملتان ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم شارجہ سے واپس آ رہے تھے ، انہوں نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا رکھے ہیں۔