اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمان کانجو نے ملاقات کی۔
ملاقات میں سابق ایم این اے صدیق بلوچ بھی موجود تھے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہم نے مل کر ریڈ لائن طے کی کہ 9 مئی کو ظاہر ہونے والا رویہ ناقابل برداشت ہے: وزیراعظم
عبدالرحمان کانجو نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ضلع لودھراں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے متعلق بھی آگاہ کیا۔