اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ احتشام عالم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ہونے والے کارکنان کے خلاف تھانہ شالیمار اور تھانہ مارگلہ میں مقدمات درج کیے گئے۔
— PTI (@PTIofficial) May 6, 2023
تھانہ شالیمار میں پی ٹی آئی کے 6 کارکنان اور تھانہ مارگلہ میں 5 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
— MJKhan (@mjkhanlovelypk1) May 6, 2023