کراچی: (دنیا نیوز) چاند رات پر خواتین کے لئے گورنر ہاؤس سندھ میں مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
چاند رات کیلئے چوڑیوں کے 80 ہزار سیٹ گورنر ہاؤس سندھ پہنچ گئے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خواتین کو چاند رات پ رمہندی لگوانے اور چوڑیاں پہننے کی دعوت دی ہے۔
— Kamran Tessori (@KamranTessoriPk) April 20, 2023