پی ٹی آئی قیادت نے 3 راتوں کے لیے تمام کارکنوں کو ہائی الرٹ کر دیا

Published On 16 February,2023 10:29 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کی قیادت نے تین راتوں کے لیے تمام کارکنوں کو ہائی الرٹ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق صوبائی دار الحکومت لاہور سمیت قریبی اضلاع کے ٹاؤنز سے تمام کارکنوں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ گزشہ رات بھی زمان پارک کے ارگرد کارکنوں کو کسی بھی صورتحال کے لیے الرٹ رکھا گیا تھا۔