اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم نے ملاقات کی۔
ملاقات میں پاک امریکا باہمی دلچپسی کے امورپربات چیت کی گئی۔
ملاقات میں پاکستان اورامریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق کیاگیا۔