لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت کی طرف سے 9 ہزار 502 ارب روپے کے بجٹ تقریر کا متن دنیا نیوز کو موصول ہو گیا، بجٹ میں خسارہ 4 ہزار ارب روپے سے زائد ہے، قرض اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 950 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے،ٹیکس وصولیوں کا ہدف 7 ہزار 255 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، دفاع کیلئے 1523 ارب روپے رکھے جائیں گے۔
بجٹ کی تقریر کا مکمل متن