لاہور میں سموگ کے ڈیرے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 379 ریکارڈ

Published On 26 November,2021 03:34 pm

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں سموگ کے ڈیرے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 379 ریکارڈ کیا گیا۔

کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 567 ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ مراتب علی روڈ کے علاقے میں 538، ڈی ایچ اے فیز 8 میں 444 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ ایف سی کالج کے علاقے میں 431، اپر مال 425 اور فتح گڑھ 418 ریکارڈ کیا گیا۔