سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی: شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے سینیٹر بنایا جائیگا

Published On 20 October,2021 03:20 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹر ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنایا جائے گا۔

شوکت ترین کے لئے مستعفی کون ہوگا ؟ فیصلہ ہوگیا۔ سینیٹر ایوب آفریدی مستفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سنیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم کے مشیر برائے سفیران بنایا جائے گ۔ سنیٹر ایوب آفریدی آج ویزراعظم عمران خان سے ملاقات میں استعفی پیش کریں گے۔