اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا۔
گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ کورونا وائرس کے دور میں تعلیمی ادارے بند کرنا مشکل فیصلہ تھا۔
ان کا کہنا تھا سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت ہوگی۔ پی ٹی آئی کی جیت پر واویلا ہو رہا ہے۔
چفقت محمود کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کا الیکشن پی ٹی آئی جیت رہی ہے۔ نوشہرہ الیکشن میں ن لیگ جیتی اس وقت سب اچھا تھا۔