اپوزیشن مانے نہ مانے، گلگت کی عوام نے فیصلہ دے دیا: فردوس عاشق اعوان

Published On 17 November,2020 10:04 am

لاہور: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی ظرف کی ضرورت ہے، اپوزیشن مانے نہ مانے، عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مسترد شدہ راجکماری اور بلاول تاریخی شکست پر ماتم کناں ہیں، صرف وہی الیکشن شفاف نہیں ہوتا جس میں آپ کی جیت ہو، اب حوصلہ کرو، ووٹ کو عزت دو۔

 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے