مالاکنڈ: (دنیا نیوز) مالا کنڈ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 100 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔