چیف جسٹس بلوچستان نے ہائیکورٹ میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

Last Updated On 05 August,2020 01:03 pm

کوئٹہ: (روزنامہ دنیا) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مسٹر جسٹس جمال خان مندوخیل نے ہائیکورٹ میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی۔

رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ اور اس کے بینچز میں ہفتے کی چھٹی ختم کر کے اس کو ورکنگ ڈے ڈکلیئر کر دیا۔
 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے