موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

Last Updated On 13 December,2019 03:48 pm

لاہور (دنیا نیوز) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس دفعہ شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

 نوٹیفیکیشن کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی اور سرکاری سکول بند رہیں گے۔