دیربالا: بری کوٹ میں کار دریا میں گرگئی، 6 افراد جاں بحق، 1 زخمی

Last Updated On 23 November,2019 02:37 pm

دیر بالا: (دنیا نیوز) دیربالا کے علاقے بری کوٹ میں کار دریا میں گرگئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق گاڑی بریکوٹ سے کوہستان جارہی تھی، مقامی افراد اور پولیس لاشوں کو نکال رہے ہیں۔