کراچی کے ساحل سمندر پر چلنے والی گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

Last Updated On 13 June,2019 12:00 pm

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے ساحل سمندر پر چلنے والی گو کارٹ کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ساحل پر چلنے والی گاڑیوں پر فی الوقت پابندی عائد کر دی گئی ہے، کنٹوئنمنٹ بورڈ کلفٹن اور گاڑی سروس کا معاہدہ چیک کیا جائے گا۔ دس سالہ فرحان نیو کراچی سے اہلخانہ کے ہمراہ تفریح کیلئے ساحل سمندر پر آیا تھا۔