اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقے سپین ٹل میں ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

Published On 24 Jan 2018 11:56 AM 

ڈرون طیارے نے گھر پر دو میزائل فائر کیے: سرکاری ذرائع

شمالی وزیرستان: (دنیا نیوز) شمالی وزیرستان اور اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقے سپین ٹل میں ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، سرکاری ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے نے گھر پر دو میزائل فائر کیے۔
 




×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے