سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف لاہور پہنچ گئے

Published On 07 Jul 2017 08:25 PM 

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔

لاہور: (دنیا نیوز) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ لاہور میں دو روز قیام کریں گے۔ سابق آرمی چیف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔