لاڑکانہ: (دنیا نیوز) 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔
لاڑکانہ کے تھانے میں زیر حراست 14 سالہ لڑکے کے ساتھ پولیس اہلکار کی زیادتی کا ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل کھوسو نے نوٹس لے لیا، ایس ایس پی کے نوٹس کے بعد پولیس ان ایکشن ہوگئی اور اہلکار ارباب شیخ کو حراست میں لے لیا۔
پولیس نے اپنے پیٹی بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔