فیصل آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

Published On 23 August,2021 09:26 pm

لاہور: (دنیا نیوز) فیصل آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم عثمان کیخلاف خاتوں نے جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرارکھا تھا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم دوران انکوائری ایف ائی اے کے روبرو پیش نہیں ہورہا تھا۔ ۔ ملزم عثمان نے خاتوں کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد نشر کر کے بلیک میل کیا تھا۔ ملزم عثمان فیصل آباد کارہائشی تھا جسے لاہور نے گرفتار کیا ہے۔