ق لیگ کے رہنما شیخ عثمان کو قتل کرنیوالاملزم گرفتار

Last Updated On 06 February,2020 11:01 am

گوجرانوالہ: (روزنامہ دنیا) تھانہ گرجا کھ پولیس نے ایک ہفتہ قبل اپنے ہمسایہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے (ق) لیگ کے رہنما شیخ عثمان کے قاتل ملزم مدد علی ڈوگر کو حافظ سے گرفتار کرلیا

ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ ملزم مدد علی نے شیخ عثمان کو ذاتی عناد پر فائرنگ کر کے قتل کیا۔