کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 728 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 379 پوائنٹس اضافے کیساتھ 78 ہزار 824 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔