امریکی نوجوان کا ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ

Last Updated On 25 May,2018 11:16 am

لاہور(نیٹ نیوز) دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے سرانجام دیکر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔

لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والے Travis Hornنامی نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی شاندار پرفارمنس دی بلکہ اس دوران کیٹل بیلز پر پُل اپس سمیت منفرد ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا اور خوب داد سمیٹی۔