جرمن کمپنی نے الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی

Published On 22 June,2021 04:36 pm

برلن: (دنیا نیوز) جرمن کمپنی نےالیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی ۔۔آزمائشی پرواز فرانس میں کی گئی۔

جرمن کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک ائیر ٹیکسی 30 میٹر کی بلندی پر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، یہ 5 سو میٹر دور تک پرواز کر سکتی ہے، کمپنی اسے شہری علاقوں میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فلائنگ ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔