پاپوا: (دنیا نیوز) فٹبال میچ کے دوران ریفری کے متنازعہ فیصلے پر سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔
گنی میں فٹبال میچ کے دوران امپائر کے متنازعہ فیصلے کے بعد تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا، گنی حکومت نے 56 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ 100 کے قریب لاشیں ہسپتال لائی گئی ہیں۔