اسلام آباد:(دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے 4 لا افسران کو عہدے سے ہٹا دیا۔
ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل طیب صدیقی ، ناصر جاوید ، جعفر حسین اور عمر طارق گل کو عہدے سےہٹادیا گیا
وفاقی وزارت قانون نے چاروں لا افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔