اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔
ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔