ن لیگی ایم پی اے رانا محمد ارشد پنجاب اسمبلی میں چیف وہپ تعینات

Published On 19 December,2024 11:03 pm

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا محمد ارشد پنجاب اسمبلی میں چیف وہپ تعینات ہو گئے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے رانا محمد ارشد کو چیف وہپ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رانا محمد ارشد کو چیف وہپ کےلئے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے۔