اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس پرسماعت 2 اکتوبر کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی اور رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر انکو ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں: بیرسٹر سیف
تحریک انصاف کے وکلا سے سماعت میں دلائل طلب کر لیے گئے، گزشتہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگی تھی۔