نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ

Published On 05 October,2023 11:17 am

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والا پروگرام بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔