راولپنڈی: (دنیا نیوز) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، فوج آئین اور قانون کیساتھ کھڑی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دنیا نیوز کے سوال آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی ؟ پر دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ، جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔