پی ٹی آئی کے رہنماء داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل

Last Updated On 11 March,2020 03:25 pm

پشاور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے رہنماء داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔

داور خان کنڈی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں امیر مقام اور دیگر بھی موجود تھے۔ داور خان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ہیں۔