اسلام آباد: (دنیا نیوز) کرتارپور راہداری پر بھارت نے معاہدے کا مسودہ پاکستان کو بھجوا دیا جس میں پاکستان کی تقریبا تمام شرائط مان لیں۔ بھارت کو بھیجے جانے والے جوابی مسودے میں سروس فیس بڑھائے جانے کا امکان ہے.
بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا 20 ڈالر کی سروس فیس کا مطالبہ مسودے میں شامل نہیں جس کے بعد پاکستان کی جانب سے کرتاپور راہداری سروس فیس بڑھائے جانے کا امکان ہے۔