جھنگ: مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے افتخار خان بلوچ گرفتار

Last Updated On 22 August,2019 09:26 am

جھنگ: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے افتخار خان بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق افتخار بلوچ کے گھر صبح کے وقت چھاپہ مارا، افتخار بلوچ کو چوکی سول لائنزکی حوالات میں بند کر دیا گیا۔