چنیوٹ سے بلدیاتی نمائندے پی ٹی آئی میں شامل

Last Updated On 23 January,2019 09:32 pm

لاہور: (دنیا نیوز) سنئیر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں پی ٹی آئی کی پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

چنیوٹ سے میونسپل کارپوریشن کے آزاد چیئرمین مہر خالد۔تحصیل بھوانہ سے ن لیگ کے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین مہر ارشد محمود جپہ اور وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی تنویر احمد گجر شامل ہیں۔