گجرات: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ، دو فرار

Published On 11 March,2022 11:06 pm

گجرات: (دنیا نیوز) پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

گجرات کے نواحی علاقہ ڈِنگہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، اس میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونیوالوں میں کی شناخت امان اللہ اور بلال کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔