بے نظیر سپورٹ کارڈ کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی

Published On 08 October,2021 12:39 pm

قصور: (روزنامہ دنیا) کنگن پور کے نواح میں بے نظیرانکم سپورٹ کا کارڈ بنوانے کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو بے آبرو کر دیا گیا۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم محمد امین نے مجھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بنوا کر دینے کے بہانے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔