فیصل آباد: موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا

Last Updated On 12 August,2019 04:34 pm

فیصل آباد: (دنیا نیوز) ٹریفک حادثہ مزید ایک شخص کی جان لے گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق پنجاب بڑے اضلاع میں شامل فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں دو موٹر سائیکل کے تصادم سے ایک شخص کی زندگی کی بازی ہار گیا۔ جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ میں ایک شہری زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔