بولان: (دنیا نیوز) مچھ میں 32 سالہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔
لیویز کے مطابق مچھ میں 32 سالہ خاتون ہمیرا شوکت نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دکھا کرلی جس کے باعث اس کی موت واقع ہو گئی ۔ ورثاء نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے سول ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش واپس ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔