لنکن پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تاریخ کا اعلان

Published On 14 June,2022 10:20 am

کولمبو : (روزنامہ دنیا) سری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے تیسرے ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔

سری لنکن پریمئیرلیگ کا تیسرا ایڈیشن 31 جولائی سے 21 اگست تک کھیلا جائے گا، ٹورمامنٹ میں 5 ٹیمیں شرکت کرینگی۔

تمام ٹیموں کے درمیان کل 24 میچ کھیلے جائیں گے، میچز کولمبو اور ہمبنٹوٹا میں ہوں گے۔