نئی دہلی: (روزنامہ دنیا) بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ مریضہ نے کورونا وائرس کی تشخیص پر مبینہ طور پر ہسپتال کے باتھ روم میں خودکشی کر لی
رپورٹ کے مطابق لاش کے ساتھ پولیس کو ایک نوٹ بھی ملا ہے جس سے لگتا ہے کہ مریضہ کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد سے ڈپریشن کا شکار تھی