تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی: نادر مگسی کی کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلی پوزیشن

Published On 12 April,2025 01:42 am

نگر پارکر: (دنیا نیوز) ریتلے ٹریک پر ڈرائیورز کی مہارت کا امتحان سامنے آگیا۔

نگر پارکر کے علاقے رن آف کچھ میں تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی، نادر مگسی کی کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، دو کلو میٹر کا ٹریک ایک منٹ 16 سیکنڈز میں طے کیا۔

ریلی میں آج سٹار کیٹیگری کا مقابلہ ہوگا۔