کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
100 انڈیکس 409 پوائنٹس اضافے سے 79397 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 632 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
شیئر بازار میں آج 38 کروڑ شیئرز کا کاروبار 14.89 ارب روپے میں طے ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 46 ارب روپے اضافے سے 10547 ارب روپے ہے۔