اسلام آباد: (دنیا نیوز) مارگلہ ہلز سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا معاملہ، مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یکم اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال تین رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
اٹارنی جنرل اور چیئرپرسن سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔