انتخابات 2018: غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے کامیاب ہونے والے امیدوار

Last Updated On 27 July,2018 04:36 pm

لاہور: (دنیا نیوز) عام انتخابات 2018ء میں غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کی 59 نشستوں میں کامیابی حاصل کر کے دوسری پوزیشن پر رہی۔

ساہیوال سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 200 سے ن لیگ کے رانا ریاض احمد خان 43694 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے۔