روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں جاری

Last Updated On 17 September,2018 04:56 pm

ماسکو: (دنیا نیوز) Vostok-2018نامی ان مشقوں میں کیمیکل حملے کی صورت میں جانی نقصان سے بچنے کا مظاہرہ کیا گیا۔

مشرقی سائبریاکےعلاقے میں روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ ویڈیو میں فوجیوں کو حفاظتی ماسک کے ساتھ ٹینک صاف کرتے دیکھا جاسکتاہے۔ سترہ ستمبر تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں تین لاکھ روسی فوجی ، چھتیس ہزار ٹینک ،اور ہزاروں طیارے حصہ لے رہے ہیں۔