شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

Published On 09 May,2024 05:02 pm

صادق آباد: (دنیا نیوز) ٹبہ قادر آباد کے علاقہ میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔

ریسکیو عملہ کے مطابق تیزاب سے خاتون کا 53 فیصد متاثر ہوا، خاتون کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم شوہر کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔